حکم نامۂ گرفتاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حکم جو کسی شخص کی گرفتاری کے لیے جاری ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حکم جو کسی شخص کی گرفتاری کے لیے جاری ہو۔